Friday, 29 March 2024, 04:20:30 pm
روحی بانوکی پہلی برسی
January 25, 2020

معروف اداکارہ روحی بانو کی پہلی برسی ہفتہ کے روز منائی گئی ۔انہوں نے 1970 اور 1980 ء کی دہائی میں کرن کہانی، زرد گلاب اور دروازہ جیسے کئی مقبول ڈراموں میں کام کیا ۔انھیں 1981ء میں تمغہ حسن کارکردگی دیاگیا ۔روحی بانو ذہنی عارضے میں مبتلا تھیں اوران کا انتقال گزشتہ سال 25 جنوری کو 67 برس کی عمر میں ہوا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.