Wednesday, 24 April 2024, 04:28:07 am
پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان دوسراٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلاجائے گا
January 25, 2020

پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکادوسرامیچ آج (ہفتہ) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلاجائے گا۔

میچ دوپہردوبجے شروع ہوگا۔پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.