Wednesday, 24 April 2024, 05:53:55 pm
جارج سوروس نےبھارتی متنازعہ ترمیمی قانون کومہذب معاشروں کی بقا کیلئےشدیددھچکا قراردیدیا
January 25, 2020

ارب پتی مخیر شخصیت جارج سوروس نے بھارت کے متنازعہ ترمیمی قانون کو مہذب معاشروں کی بقا کیلئے سب سے بڑا اور شدید دھچکا قراردیا ہے۔انہوں نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری طورپر منتخب نریندرمودی ایک ہندو قوم پرست ریاست تشکیل دے رہے ہیں کشمیر میں انتقامی اقدامات کررہے ہیں اور بھارت میں کروڑوں مسلمانوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مودی کے اقدام سے بھارت میں رہنے والے لاکھوں مسلمان شہریت سے محروم ہو جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.