Thursday, 25 April 2024, 10:22:10 am
دوسرا ٹی ٹونٹی میچ :پاکستان نےبنگلہ دیش کو9وکٹوں سےشکست دیدی
January 25, 2020

لاہور میں تین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو9وکٹوں سے شکست دیدی ۔

اس سے پہلے بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیا۔پاکستان کی ٹیم نے یہ ہدف 16.4اوورز میںایک وکٹ کے نقصان پرپورا کرلیا۔پاکستان نے سیریز دو ۔ صفر سے جیت لی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.