Thursday, 28 March 2024, 05:19:58 pm
اگرلیبیامیں جلدامن قائم نہ کیاگیا تو بحیرہ روم کاپوراخطہ متاثر ہوگا:اردوان
January 25, 2020

File Photo

ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے خبردارکیاہے کہ اگرلیبیامیں جلدامن قائم نہ کیاگیا تو اس انتشارسے بحیرہ روم کاپوراخطہ متاثر ہوگا۔

استنبول میں جرمن چانسلرانجیلامرکل سے بات چیت کے بعداظہارخیال کرتے ہوئے رجب طیب اردوان نے باغی فوجی کمانڈرخلیفہ حفتارپرمزیددبائوڈالنے کی ضرورت پرزوردیا جوطرابلس میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کے خلاف برسرپیکارہیں۔رجب طیب اردوان نے امیدظاہر کی کہ بین الاقوامی برادری شام میں کی گئی غلطی نہیں دہرائے گی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.