علاقائی سلامتی کو درپیش چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا۔

آرمی چیف کی برازیلی ہم منصب سے ملاقات
24 نومبر 2015 (11:51)
0

بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے برازیل کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل جوز کارلوس ڈی نورڈی سے برازیل میں ملاقات کی۔انہوں نے علاقائی سلامتی کو درپیش چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں دوطرفہ پیشہ ورانہ دلچسپی ، فوج کی سطح پر تعلقات اور تربیتی مقاصد کیلئے وفود کے تبادلوں سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کو سراہا گیا۔