فری پریس جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق اس سال کے دوران اب تک نمونیہ اور اسہال سے تقریباً تین لاکھ بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔

بھارت میں نمونیہ اور اسہال کی بیماریوں کے باعث شرح اموات دنیا میں سب سے زیادہ
24 نومبر 2015 (13:48)
0

بھارت میں نمونیہ اور اسہال کی بیماریوں کے باعث شرح اموات دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔فری پریس جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق اس سال کے دوران اب تک نمونیہ اور اسہال سے تقریباً تین لاکھ بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں مزید ہلاکتوں سے بچنے کیلئے نمونیہ اور اسہال کی روک تھام کیلئے مربوط کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔