فرانسیسی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ عراق کے شہروں رمادی، موصل اور شام کے صوبے الراقا میں کئے گئے فضائی حملوں میں انہیں زمینی فوج کی حمایت بھی حاصل تھی ۔

فرانس کےعراق اورشام میں دولت اسلامیہ کےٹھکانوں پر فضائی حملے
24 نومبر 2015 (13:44)
0

فرانس نے مشرقی بحیرہ روم میں موجود اپنے طیارہ بردار بحری بیڑے Charlas De Gaulle سے عراق اور شام میں دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔

فرانسیسی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ عراق کے شہروں رمادی، موصل اور شام کے صوبے الراقا میں کئے گئے فضائی حملوں میں انہیں زمینی فوج کی حمایت بھی حاصل تھی جو داعش کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔