وزیراعظم نواز شریف،وزیراطلاعات پرویزرشیداوردیگرنے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔

گلگت بلتستان کے نئےگورنرمیرغضنفرنے حلف اٹھالیا
24 نومبر 2015 (10:59)
0

گلگت بلتستان کے نئے گورنر میرغضنفر علی خان آج گلگت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جسٹس ڈاکٹر محمد شمیم نے ان سے حلف لیا۔


وزیراعظم نواز شریف ، وزیراطلاعات پرویز رشید ، امور کشمیر کے وفاقی وزیر برجیس طاہر اور گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حفیظ الرحمان اور دوسرے حکام نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔

میر آف ہنزہ1945 میں پیدا ہوئے اور انھیں گلگت بلتستان کے پہلے وزیر اعلیٰ بننے کا اعزاز حاصل ہے ۔