file photo

چین پاکستان اقتصادی راہداری سے خطے میں روزگار کے مواقع میسر ہوں گے: مسعود
24 مئی 2017 (20:48)
0

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے میں طلباء اور ہنرمند افراد کو بڑے پیمانے پر روزگار کی فراہمی میں مدد ملے گی۔
انہوں نے بدھ کے روز مظفرآباد میں آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سرکاری شعبے کی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ کو صنعتی رحجانات کے مطابق سلیبس ترتیب دینے کیلئے کہا۔