آزادجموں کشمیر حکومت کا سیاحتی راہداری کے قیام سے متعلق نجی کمپنی کے ساتھ معاہدہ
24 مئی 2017 (19:49)
0

آزادجموں وکشمیر کی حکومت نے سیاحتی راہداری کے قیام کیلئے ایک نجی کمپنی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔سیکرٹری سیاحت منظور قادر ڈار نے اس موقع پر کہا کہ منصوبے کے تحت ایک سو اڑتالیس کلومیٹر طویل سڑکیں تعمیر کی جائیں گی۔
اس سے سیاحت کے فروغ کے علاوہ مقامی آبادی کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔