فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ دہشت گرد تعلیمی اورقانون نافذ کرنے والے اداروںپر حملوں سمیت سنگین جرائم میں ملوث تھے۔