اقوام متحدہ کے مشن نے کہا ہے کہ امن فوجیوں پر اس وقت حملہ کیاگیا جب وہ اگولہوک کے قریب گشت کررہے تھے۔