File Photo

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
24 مئی 2017 (11:11)
0

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری سرگرمیوں میں ریکارڈ تیزی کا رجحان رہا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس پانچ سو پچاس پوانٹس کے اضافے کے ساتھ باون ہزار سات سو پوائنٹس سے تجاوز کرگیا۔
کاروباری سرگرمیوں میں تیزی کے رجحان کو قومی معیشت کے لئے ایک نیک شگون قرار دیا جارہا ہے اور ماہرین نے تیزی کا یہ رحجان برقرار رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔