معروف اداکار رنگیلاکی 12ویں برسی
24 مئی 2017 (10:21)
0

معروف اداکار،ہدایت کار،پروڈیوسراورگلوکاررنگیلاکی آج 12ویںبرسی منائیجاری ہے۔

انہوں نے1957ء میں اپناپیشہ وارانہ کیریئرشروع کیا، ان کی مشہورفلموں میں رنگیلا، دورنگیلے،دیااورطوفان، دل اوردنیااورکبڑاعاشق شامل ہیں۔