File Photo

افغانستان:عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں 11افغان فوجی ہلاک
24 مئی 2017 (08:53)
0

افغانستان کے مختلف حصوں میں افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں اور عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں گیارہ افغان فوجی اور چون عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

افغان وزارت دفاع نے کہاکہ یہ کارروائیاں صوبہ زابل، اروزگان، قندوز اوربغلان میں کی گئیں۔
اُدھر صوبہ قندھار میں ایک فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں گیارہ افغان فوجی ہلاک اور نوزخمی ہوگئے۔