File Photo

اہم عوامی مقامات پر فوجی تعینات کئے جائیں گے: تھریسامے
24 مئی 2017 (07:39)
0

برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے نے اعلان کیاہے کہ خطرات انتہائی تشویشاک حد تک پہنچ چکے ہیں اور مزیدحملوں کاخدشہ ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ اہم عوامی مقامات پر فوجی تعینات کئے جائیں گے تاکہ عوام کے تحفظ میں مسلح پولیس کی مدد کی جاسکے۔
دودن پہلے مانچسٹر کے ایریناہال میں ایک خودکش حملے میں بائیس افرادہلاک اور انسٹھ زخمی ہوگئے تھے۔