File Photo

حکومت نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے قیام پرتحفظات کااظہارنہیں کیا:مصدق
24 مئی 2017 (07:32)
0

وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹرمصدق ملک نے کہاہے کہ حکومت نے پانامہ پیپرز کے مقدمے سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے قیام پرتحفظات کااظہارنہیں کیاہے۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ پاکستان مسلم لیگ نون کو سپریم کورٹ پراعتماد ہے اور وہ اس کے فیصلے تسلیم کرے گی۔