File Photo

کراچی سرکلرریلوے کوانتہائی فائدہ مندبنانے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں:سعد
24 مئی 2017 (07:21)
0

ریلوے کے وزیرسعدرفیق نے کہاہے کہ کراچی سرکلرریلوے کوعلاقے کے عوام کیلئے انتہائی فائدہ مندبنانے کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کی جانب سے فراہم کی جانیوالی کراچی سرکلرریلوے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ کاجائزہ لیاجارہاہے۔
وزیرریلوے نے کہاکہ وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو اس منصوبے پرملکرکام کرنے کی پیشکش کی ہے۔