File Photo

پاکستانی افسروں کے گروپ کالندن میں پاکستان ہائی کمیشن کادورہ
24 مئی 2017 (06:56)
0

پاکستان کے افسروں کے ایک گروپ نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کادورہ کیا۔

پاکستان کے ہائی کمشنر سیدابن عباس نے وفد کو پاکستان برطانیہ تعلقات کے بارے میں بریفنگ دی۔
گروپ کوبتایا گیا کہ تزویراتی بات چیت میں اضافے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو ادارہ جاتی اور زیادہ جامع شکل دی گئی ہے اور وہ مثبت سمت میں گامزن ہیں۔