ذرائع کے مطابق حملہ آور قریبی صحرا سے پندرہ گاڑیوں میں سوار ہو کر آئے اور فوجی کیمپ اور عوامی مقامات پر حملے کئے ۔