باجوڑ ایجنسی میں روڈ پر نصب بم پھٹنے کے دو واقعات میں مقامی امن کمیٹی کا رضا کار ہلاک جبکہ دو لیوی اہلکار زخمی ہوگئے ۔