ریڈیو پاکستان کے حالات حاضرہ چینل کے اینکر پرسن ملک آصف محمود جمعہ کو ٹیکسلا میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔