فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جھڑپ میں دو فوجی بھی شہید اور تین زخمی ہوگئے ۔