ترجمان نے تھائی لینڈ کی تازہ پیشرفت کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ تھائی لینڈ کی صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی اور حالات معمول پر آجائیں گے

پاکستان کی تھائی لینڈ کے سیاسی بحران اور پیشرفت پر گہری نظر ہے:دفتر خارجہ
24 مئی 2014 (19:40)
0

دفترخارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تھائی لینڈ کے سیاسی بحران اور تازہ پیشرفت پر گہری نظر ہے ۔
ترجمان نے تھائی لینڈ کی تازہ پیشرفت کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ تھائی لینڈ کی صورتحال جلد بہتر ہوجائے گی اور حالات معمول پر آجائیں گے اور ملک میں جمہوریت بحال ہوجائے گی ۔