اسلام آباد کی سپرمارکیٹ میں دھماکے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔

سپرمارکیٹ اور کراچی کمپنی میں2 دھماکے،ایک شخص جاں بحق
24 مئی 2014 (09:33)
0

آج صبح سویرے اسلام آباد کی سپر مارکیٹ کے پارکنگ کے علاقے میں ایک بم دھماکہ ہوا جس سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔وفاقی دارالحکومت کے کراچی کمپنی کے علاقے میں ایک اور دھماکہ ہوا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔