فائرنگ کا واقعہ کیلیفورنیا یونیورسٹی کے سانتا باربرا کیمپس کے قریب پیش آیا

کیلیفورنیا:مسلح افراد کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک
24 مئی 2014 (19:18)
0

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا باربرا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سات افراد ہلاک جبکہ سات زخمی ہوگئے ہیں ۔
فائرنگ کا واقعہ کیلیفورنیا یونیورسٹی کے سانتا باربرا کیمپس کے قریب پیش آیا ۔
پولیس کی فائرنگ کے تبادلے میں مرنے والوں میں مشتبہ مسلح شخص بھی شامل ہے ۔