File Photo

ریٹائرڈ کپٹن صفدر نے مشرکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ رکرادیا
24 جون 2017 (20:04)
0

ریٹائرڈ کپٹن صفدر نے پانامہ پیپرز مقدمے کی تحقیقات کرنے والی مشرکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے ہفتہ کے روز اپنا بیان ریکارڈ رکرایا۔

بعد میں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم قانون اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں اور شریف خاندان پر لگائے گئے الزامات غلط ثابت ہوں گے۔
ریٹائرڈ کپٹن صفدر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف منفی ایجنڈے پر عمل پیراہے۔
وزیراعظم نوازشریف ان کے دونوں صاحبزادے اور پنجاب کے وزیراعلیٰ ٹیم کے سامنے اپنے بیانات ریکارڈ کراچکے ہیں۔