File Photo

ترقیاتی منصوبے شفافیت کے ساتھ مکمل کئے جارہے ہیں:شہباز
24 جون 2017 (20:00)
0

پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبے شفافیت کے ساتھ تیزی سے مکمل کئے رہے ہیں۔

انہوں نے ہفتہ کے روز لاہور میں رکن صوبائی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پائیدار ترقی کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نون کی حکومت عوام سے کئیے گئے تمام وعدے پورے کرے گی۔