فریقین نے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مکمل اور سختی سے عملدرآمد کرنے اور مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی کوششیں مستندہونی چاہئیں:چین ، امریکہ
24 جون 2017 (15:55)
0

چین اور امریکہ نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی کوششیں مکمل ، مستند اور ناقابل تنسیخ ہونی چاہئیں ۔چینی خبررساں ادارے کی طرف سے جاری اتفاق رائے کی دستاویز کے مطابق فریقین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مکمل اور سختی سے عملدرآمد کرنے اور مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔