پیر سے جمعہ تک اسلام آباد ، پنجاب ، خیبرپختونخواء اور فاٹا ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔