مسلم لیگ ن کے یوتھ ونگ کے ارکان کیپٹن صفدر سے اظہار یکجہتی کیلئے جوڈیشل اکیڈمی کے باہر موجود ہیں۔

ریٹائرڈ کیپٹن صفدرمشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش
24 جون 2017 (12:54)
0

ریٹائرڈ کیپٹن صفدرپانامہ پیپرز کے مقدمے کی تحقیقات کے لئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے اپنا بیان قلمبند کرارہے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کے یوتھ ونگ کے ارکان کیپٹن صفدر سے اظہار یکجہتی کیلئے جوڈیشل اکیڈمی کے باہر موجود ہیں۔
وزیراعظم نواز شریف ، ان کے دونوں صاحبزادے اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبا زشریف جے آئی ٹی میں پہلے ہی اپنے بیانات قلمبند کرا چکے ہیں۔