فوری طورپرواضح نہیں ہوسکا کہ منصوبے کے پیچھے کون سے عناصرملوث ہیں۔

file photo

سیکیورٹی فورسز نے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا
24 جون 2017 (10:02)
0

سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز نے مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنادیاہے۔سعودی وزارت داخلہ کے ایک بیان میں کہاگیاکہ دہشت گردوں کے تین مختلف گروہوں نے مسجدالحرام میں عبادت گزاروں اور سیکیورٹی فورسز پرحملے کامنصوبہ تیار کیاتھا۔
فوری طورپرواضح نہیں ہوسکا کہ منصوبے کے پیچھے کون سے عناصرملوث ہیں۔