file photo

حدیبیہ ملزکیس ہائی کورٹ نے جنرل پرویزمشرف کے دور میں نمٹادیاتھا:آصف کرمانی
24 جون 2017 (06:53)
0

سیاسی امور کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون ڈاکٹرآصف سعیدکرمانی نے کہاہے کہ حدیبیہ ملزکیس ہائی کورٹ نے جنرل پرویزمشرف کے دور میں نمٹادیاتھا۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ حدیبیہ ملز کے معاملات کی کئی مرتبہ تفصیلی تحقیقات کی گئیں تاہم شریف خاندان کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہوسکا۔
انہوں نے کہاکہ اگرچہ پانامہ دستاویزات میں وزیراعظم نوازشریف کانام موجودنہیں تھا تاہم انہوں نے خود کواوراپنے خاندان کواحتساب کیلئے پیش کیا۔