شہر میں ابھی تک ایک لاکھ سے زیادہ افرادپھنسے ہوئے ہیں۔

file photo

عراق قدیم شہر موصل میں خودکش بم دھماکہ، 12افراد ہلاک
24 جون 2017 (06:50)
0

عراق کے قدیم شہرموصل کے علاقےMashahdaمیں ایک خودکش بم دھماکے میں بارہ افرادہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آور نے اُس علاقے سے نقل مکانی کرنیوالے شہریوں کے درمیان خودکواُڑادیاجودولت اسلامیہ گروپ کے جنگجوئوں کاسرکاری فوج کیخلاف آخری ٹھکانہ ہے۔
ایک اعلیٰ عراقی کمانڈر نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے شروع ہونیوالے حملے کے بعد اب تک تقریباً آٹھ ہزارافرادقدیم شہر سے نقل مکانی کرچکے ہیں۔
شہر میں ابھی تک ایک لاکھ سے زیادہ افرادپھنسے ہوئے ہیں۔