پاکستان کے قائمقام ہائی کمشنرڈاکٹرسرفرازاحمدخان سپرا نے یہ وظائف کولمبو میں ایک تقریب میں د یئے۔

پاکستان نے سری لنکا کے170ذہین طلباء کو وظائف دیئے
24 جون 2017 (06:46)
0

پاکستان نے سری لنکا کے170ذہین طلباء کو وظائف دیئے ہیں۔ پاکستان کے قائمقام ہائی کمشنرڈاکٹرسرفرازاحمدخان سپرا نے یہ وظائف کولمبو میں ایک تقریب میں د یئے۔
جناح وظائف پروگرام کے تحت دیئے گئے ا ن وظائف کی مالیت بیس لاکھ نوے ہزارروپے ہے۔پروگرام کے تحت ہرکامیاب طالبعلم کوتعلیم کے حصول کیلئے ایک سال تک پچیس ہزار سری لنکن روپے کی معاونت فراہم کی جائے گی۔