اُنہوں نے عبد الستار ایدھی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

اسحق ڈار،عشرت العباد کی عبدالستار ایدھی کی عیادت
24 جون 2016 (18:23)
0

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے ہمراہ جمعہ کے روز سہ پہر کراچی میں سماجی کارکن عبد الستار ایدھی سے ملاقات کی اور اُنکی خیر یت دریافت کی ۔
اسحاق ڈار نے کچھ وقت عبد الستار ایدھی کے ساتھ گزارا اور انسانیت کے لیے اُنکی خدمات پر اُنہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا ۔
اُنہوں نے عبد الستار ایدھی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔