شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے شاندارورثے کواجاگرکرنے کیلئے ایک ثقافتی گالاکابھی اہتمام کیاگیاہے۔

صدر مملکت کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سربراہان مملکت وحکومت کے اعزازمیں دیئے گئے استقبالئے میں شرکت
24 جون 2016 (12:39)
0

صدرممنون حسین نے جوشنگھائی تعاون تنظیم کے 16ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں رکن ملکوں کے سربراہان مملکت اورحکومت کے اعزازمیں دیئے گئے استقبالئے میں شرکت کی۔
روس کے صدرولادی میر پیوٹن، بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی،ازبکستان کے صدر اسلام کریموف،تاجکستان کے صدرامام علی رحمان،ترکمانستان کے صدر Gurbanguly Berdymuhamadov، قازقستان کے صدر نورسلطان نذربایوف اورکرغزستان کے صدر عالم زیب Atambayev نے استقبالیے میں شرکت کی۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے شاندارورثے کواجاگرکرنے کیلئے ایک ثقافتی گالاکابھی اہتمام کیاگیاہے۔