کولمبیاکی حکومت اورباغیوں کے درمیان جنگ بندی کے تاریخی معاہدے پردستخط
24 جون 2016 (09:55)
0

کولمبیاکی حکومت اورفارک باغیوں کے درمیان جنگ بندی کے ایک تاریخی معاہدے پردستخط کئے گئے ہیں جس سے پانچ دہائیوں سے زائدجاری رہنے والاتنازعہ ختم ہوگیا۔یہ اعلان ہوانا میں کیاگیا جسے مکمل امن معاہدے پردستخط سے پہلے آخری اقدامات کاحصہ قراردیاجارہاہے جوآئندہ چندہفتوں میں متوقع ہے۔
مغربی Hemisphere میں طویل عرصہ جاری رہنے والی شورش کی کے باعث دولاکھ بیس ہزارکے قریب افراد ہلاک اورسترلاکھ سے زیادہ افرادبے گھرہوئے ۔