خزانہ اورترقی کے وزیرچودھری لطیف کشمیر اورسینئروزیرمحمداکبرتابان گلگت بلتستان کا بجٹ پیش کرینگے ۔

آزادکشمیراور گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ آج پیش ہونگے
24 جون 2016 (09:52)
0

آزادکشمیر کااگلے مالی سال کابجٹ آج قانون سازاسمبلی میں پیش کیاجارہاہے جس کاتخمینہ تہترارب روپے لگایاگیاہے۔خزانہ اورترقی کے وزیرچودھری لطیف اکبربجٹ پیش کرینگے۔

ادھرگلگت بلتستان کا مالی سال2016-17 کابجٹ آج پیش کیاجائیگا۔صوبائی قانون ساز اسمبلی کابجٹ اجلاس آج سہ پہر گلگت میں ہوگا۔سینئروزیرمحمداکبرتابان ایوان میں بجٹ پیش کرینگے۔اجلاس کی صدارت سپیکرفدامحمدناشادکرینگے۔