کورین کمپنی کے وفد کی لاہور میں وزیر اعلیٰ سے ملاقات۔

File photo

طبی سہولیات کی فراہمی میں بہتری اولین ترجیح ہے:شہبازشریف
24 جولائی 2016 (17:35)
0

کوریا کے ایک وفد نے ایک معروف کمپنیBengh Hunwa li کے نائب صدر کی قیادت میں اتوار کے روز پنجاب میں پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ہسپتالوں کے لئے انتظامی اطلاعاتی نظام کے بارے میں تبادلہ خیال کیاگیا۔
وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ طبی سہولتوں کی فراہمی میںبہتری صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔