File photo

اردو نے رشتے میں پوری قوم کو متحد رکھا ہوا ہے:عرفان صدیقی
24 جولائی 2016 (14:13)
0

قومی تحریک اور ادبی ورثے کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہماری قومی زبان اردو نے رشتے میں پوری قوم کو متحد رکھا ہوا ہے۔

اتوار کے روز اسلام آباد میںقومی اردو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی محکموں کی ویب سائٹوں کو اردو زبان میں بدلنے کے لئے اسّی فیصد کام مکمل کر لیاگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے سرکاری سطح پر اردوتحریر اور قواعد و ضوابط کے ترجمے کے لئے رہنمائی پر مبنی بتیس کتابیں بھی شائع کی ہیں۔