اقوام متحدہ کی کابل میں پرامن مظاہرین پر حملے کی شدید مذمت
24 جولائی 2016 (10:01)
0

اقوام متحدہ نے کابل میں پرامن مظاہرین پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندےTADAMICHI YAMAMOTO نے ایک بیان میں کہا کہ حملے میں جان بوجھ کر شہریوں کی ایک بڑی تعداد کو نشانہ بنایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔