اسحق ڈار نے پیر کے روز واشنگٹن میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات کی

آئی ایم ایف کی پاکستان میں اصلاحات کے پروگرام کی تعریف
24 اپریل 2017 (22:26)
0

اس سے قبل اسحق ڈار نے پیر کے روز واشنگٹن میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر Mitsuhiro Furusawa سے ملاقات کی ۔
انہوں نے انھیں بتایاکہ پاکستان رواں مالی سال کے دوران پانچ فیصد سے زائد کی مجموعی ملکی پیداوار کی شرح حاصل کرے گا ۔
آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر نے پاکستان میں اصلاحات کے پروگرام کی تعریف کی جس سے معیشت مستحکم ہوئی ہے اور اسے بلند شرح نمو کی طرف گامزن کردیاگیا ہے ۔