file photo

عوام وطن کے تحفظ کیلئے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مصروف ہیں :اچکزئی
24 اپریل 2017 (20:21)
0

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملکی عوام وطن اور دنیا کے تحفظ کیلئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں ۔
انہوں نے یہ بات پیر کے روز کوئٹہ میں پاک نیول وار کالج کے وفد سے ملاقات میں کہی ۔
اس موقع پر محمد خان اچکزئی نے کہاکہ لوگوں کے تحفظ اور امن کی بحالی کیلئے سیکورٹی فورسز نے بڑی قربانیاں دی ہیں ۔