file photo

یمن، ڈرون حملے میں 3افراد ہلاک
24 اپریل 2017 (19:34)
0

یمن کے جنوبی حصے میں ایک ڈرون حملے میں3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
حملے میں صوبہ شب وا کے علاقے السعید میں ایک گاڑی میں سفر کرنے والے القاعدہ کے چار مشتبہ عسکریت پسندوں کونشانہ بنایاگیا ۔
ادھر بین الاقوامی امدادی اداروں نے یمن میں بھوک اور بیماریوں کا شکار لاکھوں افراد کی زندگیاں بچانے کیلئے ان کی مدد کرنے پر زوردیا ہے ۔