آصف علی زرداری نے تحریک انصاف کی پالیسیوں پرتنقید کی

file photo

میری جماعت ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے کام کرتی رہے گی:زرداری
24 اپریل 2017 (19:27)
0

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میری جماعت ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے کام کرتی رہے گی ۔
انہوں نے پیر کے روز شام مردان میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی نے اپنے سابقہ دور اقتدار میں غریبوں کی فلاح وبہبود کیلئے کئی اقدامات کیئے ۔
آصف علی زرداری نے تحریک انصاف کی پالیسیوں پرتنقید کی ۔
انہوں نے خیبرپختونخوا کے عوام کے قومی شناختی کارڈ بحال کرنے کی ضرورت پر زوردیا ۔