چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ماحول کے تحفظ کیلئے اس قسم کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا ضروری ہے۔

عمران خان کا غیر قانونی تعمیرات پرتحفظات کا اظہار
24 اپریل 2017 (12:09)
0

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک میں غیر قانونی تعمیرات پر شدید تحفظات کااظہار کیا ہے۔
پیر کے روز اسلام آباد میں ذرائع بلاغ کے نمائندو ں سے باتیں کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ ماحول کے تحفظ کے لئے اس قسم کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا ضروری ہے۔