File photo

اے این پی پانامہ پیپرزمقدمے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کامکمل احترام کرتی ہے: افتخار
24 اپریل 2017 (09:28)
0

عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہاہے کہ ان کی جماعت پانامہ پیپرزمقدمے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کامکمل احترام کرتی ہے۔

کوہاٹ کے قریب Lachi میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تمام دوسری سیاسی جماعتوں سے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کااحترام کریں۔
میاں افتخار حسین نے عبدالولی خان یونیورسٹی کے ایک طالب علم مشال خان کے قتل میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کابھی مطالبہ کیا۔