دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا فروغ اور پارلیمانی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

File photo

 اردن کاپارلیمانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
24 اپریل 2017 (08:38)
0

اردن کا ایک پارلیمانی وفد سینٹ کے صدر فیصل عاکف الفیاض کی قیادت میں اسلام آباد پہنچا ہے۔
یہ وفد چیئرمن سینٹ رضا ربانی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہا ہے۔
دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا فروغ اور پارلیمانی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
یہ وفد وزیراعظم نواز شریف چیئرمین سینٹ رضا ربانی اور دیگر حکام سے ملاقات کرے گا۔
دورے میں دونوں ملکوں کی پارلیمان کے درمیان تعلقات کے فرو غ کے لئے ایک معاہدے پر بھی دستخط کئے جائیں گے۔